خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق تمام فعال فلور ملز کو آبادی کے تناسب گندم فراہم کی جائےگی، 4 کروڑ7 لاکھ 69 ہزار آبادی کیلئے ساڑھے 6 ہزار میٹرک ٹن گندم فلورملز کو روزانہ بھجوائیں گے جبکہ پشاور میں 49 لاکھ 84 ہزار آبادی کے لیے 760 میٹرک ٹن گندم فلور ملز کو دی جائےگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.