پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نگران سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا ہےکہ نگران سیٹ اپ کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے تین تین نام دینے ہیں، نگران سیٹ اپ کی تیاری صوبائی اسمبلی توڑنےکے پیش نظرکی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹرانس جینڈر بل: جماعت اسلامی کا حکومت کو الٹی میٹم

دیر بالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا…

سپریم کورٹ نے ارشدشریف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 13 فروری کو…

گوادر میں پہاڑی تودہ گرگیا،5 افراد ملبے تلے دب گئے

 پہاڑی علاقے دران پکنک پوائنٹ پر پیش آیا جہاں مچھلی کے شکار…

پاکستان کے معروف کامیڈین اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے۔ایکسپریس…