سیلاب سے متاثرہ ٹریک کی جگہ نیا ٹریک بچھانے کا کام مکمل ہونے کے بعد کوٹری دادو سیکشن پر ٹریک کو ٹرینوں کے لیے بحال کر دیا گیا۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین آپریشن ٹریک میٹننس کے بعد شروع ہوگیا ہےاس سیکشن پر سیلاب کی وجہ سےٹرین آپریشن بند ہونےسےاندرون سندھ سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.