ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا تاہم ہماری خواہش اور کوشش ہو گی کہ امداد طالبان کے پاس نہ جائے تاہم امریکہ مختلف ذرائع سے افغان عوام سے انسانی امداد کے عہد کو نبھائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.