انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہےکہ ان کی ٹیم اس بات کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں مدمقابل نہ ہوں۔جوز بٹلرکاکہنا تھاہم یقینی بنانےکی کوشش کریں گےکہ 2007 والی صورتحال دوبارہ نہ آئے اور فائنل ٹرافی کےلیےپاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پنجا آزمائی نہ کر رہی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو ناکامی کا سامنا ہوا

مشن کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ورجین آربٹ کے مطابق راکٹ مطلوبہ…

آسٹریلیا میں سامان سے سونے کا پستول نکلنے پرامریکی خاتون گرفتار

آسٹریلین بارڈر فورس کے مطابق پستول پر 24 قیراط سونے کی تہہ…

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی:7 افراد جاں بحق

روم:بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…

طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ ہلاک

برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں ایک…