سابق اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حکم دے رکھا ہے کہ یہ فارن فنڈنگ کا ایشو نہیں ہےاس لیےالیکشن کمیشن کو بار بار یہ باور کرایا گیا کہ یہ آپ کا اختیار نہیں ہےپولیٹیکل پارٹی ایکٹ 2002 کے آرٹیکل 6 کے تحت کوئی بھی سیاسی پارٹی ملٹی نیشنل کمپنی اور بیرونی حکومت سےفنڈ نہیں لے سکتی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.