“ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق پولیس نےحیدر آباد سے تعلق رکھنےوالےرام نیگیش نامی شخص کوگرفتارکرلیا ہےجس نےگزشتہ ماہ سوشل میڈیاپرکپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی 9 ماہ کی بیٹی کو ریپ کرنے کی دھمکی دی تھی گرفتار شخص کوپولیس ممبئی منتقل کررہی ہےریپ کی دھمکی پرنئی دہلی کی خاتون کمشنر نےپولیس کودھمکی دینےوالےشخص کےخلاف فوری کارروائی کاحکم دیا تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.