تفصیلات کے مطابق مخالف فریق کی فائرنگ سے 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد اسپتال میں دم توڑ گئے۔پولیس کےمطابق فریقین کے مابین جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا تھا۔ اتوار کو سامنا ہوا تو ایک فریق کے افراد نے دوسرے فریق کے پر فائرنگ کردی۔پولیس نےتھانہ لاچی میں 6 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.