عرب میڈیا کےمطابق چاقوحملہ جرمنی کےمغربی شہرلودویگسہافن میں پیش آیا۔جرمن پولیس کے مطابق چاقو سےلیس حملہ آور نےشہر کےعام مقام پر لوگوں کو نشانہ بنایا تھا۔ چاقو حملے کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ مقامی میڈیا کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ مبینہ چاقو حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایرانی حکومت کا بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

ایرانی پولیس نےبیان جاری کیا ہے کہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف…

قدیم مصرکا طاقتور ترین فرعون رامسس دوم

3200 سالوں میں پہلی بارجدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مددسےقدیم مصرکےسب سےطاقتورفرعون رامسس…

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کرلیا شمالی کوریا…