فلوریڈا: تھوڑی زیادہ قیمت میں مریخی ماحول میں کاشت کردہ ٹماٹروں کا کیچپ جلد ہی فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔کیچپ بنانے والی مشہور کمپنی ہائینز نے ’مارز‘ کےنام سے کیچپ تیار کیا ہے جس کی آزمائشی فروخت شروع ہوچکی ہےسرخ ٹماٹروں کو سرخ سیارے کےعین ماحول میں کاشت کیاگیا ہےاور بہترین ٹماٹروں سے انہیں تیار کیا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.