شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ اعتکاف کرنے والوں کا اندراج ہوگا اورانہیں خصوصی کارڈ دیئےجائیں گے اور ہر ایک کو خاص جگہ فراہم کی جائے گی۔مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے 2500 افراد کی گنجائش رکھی گئی ہےاور ان کے لیےمناسب جگہ کا انتظام کردیا گیاہے۔اعتکاف میں بیٹھنے والے مرد وخواتین کو تمام سہولتیں فراہم ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے کروڑوں ڈالر کا طیارہ خرید لیا

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک نےکچھ عرصے…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے،ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ’ہم اسرائیل…

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…