بھارت میں وفاقی وزیر کے بیٹے آشیش مشرا کو آٹھ افراد کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔لزم آشیش مشرا کے والد، جونیئر ہوم منسٹر اجے مشرا کے نام پر رجسٹر ایک کار ریاست اتر پردیش میں احتجاج کرنے والے کسانوں چڑھا دی تھی آشیش مشرا کو 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا

حال ہی میں ایک بار پھر دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان…

منکی پاکس وبا بھارت بھی پہنچ گئی،پہلا کیس رپورٹ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ ہو…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر…

دبئی: برج خلیفہ کے نزدیک 35 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی

پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں…