بادشاہ چارلس سے آڑچ بشپ آف کینٹربری نے حلف لیا جبکہ بادشاہ چارلس نےحلف نامے پر دستخط کردیےبرطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نےمختصرخطاب کیا جس کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کو عالمی رہنماؤں اورمعززین سمیت 2 ہزار سے زائد شرکا کےسامنے تاج پوشی کی شاندار تقریب کے دوران آرچ بشپ آف کینٹربری نے تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گستاخانہ بیانات،چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ انا اور نسلی و مذہبی…

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کےمزید 3 کیسز رپورٹ

اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سخت نگرانی…

کورونا کا خطرہ،امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار…

سعودی عرب:عمرے اور سیاحت کیلئے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا

سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت…