انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ پی آئی سی ترجمان کے مطابق گردوں کےمرض میں مبتلا 83سالہ مریضہ کو بناکنٹراسٹ انجکشن کے الٹرا ساونڈ سے سٹنٹ لگا دیا انجیو گرافی اور سٹنٹ لگانے کے دوران کنٹراسٹ دوائی کا استعمال لازمی ہوتا ہےڈاکٹر قیصر علیم کے مطابق پروسیجرز کے دوران کنٹراسٹ انجکشن سے مریضوں کے گردے فیل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.