اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن نےاپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے،جس کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے 18 اضلاع میں 64 اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیئے،اپیلٹ ٹربیونلز میں کاغذات نامزدگی پرریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو چیلنج کیا جاسکےگا۔ الیکشن کمیشن نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو بطور اپیلٹ ٹربیونل تشکیل دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت حاصل کر لئے ہیں:حسان خاور

حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ش لیگ کے…

واٹس ایپ نے 20لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بند کر دیئے

واٹس ایپ جعلی خبروں اور غلط معلومات کی روک تھام کےلیےاقدامات کر…