خیبرپختونخواحکومت نےصوبے میں تقریباً1360سوشل میڈیا انفلوینسر (SMI) بھرتی کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔یہ بھی معلوم ہواہےکہ یہ نئے بھرتی ہونےوالےایس ڈی آئی صوبائی حکومت کے خلاف جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں گے۔سوشل میڈیا پر اثراندازہونےوالےافراد عوامی مفاد کی حکومتی اصلاحات کےبارے میں نچلی سطح تک آگاہی بھی پھیلائیں گے۔ہرسوشل میڈیا انفلوینسرکو25000 روپے ماہانہ تنخواہ دی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار ہو گئے

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی…

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت، انتظامیہ نے کڑی شرائط رکھ دیں

جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے ہوگی،لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع…

,اگر کسی کوبسانا ہےتو گالف کلب میں بسائیں ،غریبوں کی بستیوں پر بلڈوزرکیوں چلاتےہیںخواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کی آدھی آبادی غربت اور آدھی…

عمران خان عدالتوں سے سرخرو ہونگے، فیصل جاوید

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ…