قومی ایئرلائن پی آئی اے کی فلائٹ سروسز کے جنرل منیجر نےایئرلائن کی ایئر ہوسٹسز کی ڈریسنگ پر اعتراض اٹھایا ہے جبکہ مناسب لباس پہننے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ گرومنگ انسٹرکٹرز اور سینئر شفٹ انچارجزفلائٹ اٹینڈنٹ کی ڈریسنگ کی نگرانی کریں گےجبکہ ہدایات پر عمل نہ کرنے والے فلائٹ اٹینڈنٹ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.