پاکستانی وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بھی افغانستان پہنچے ہیں پاکستانی اور افغان حکام نے دوطرفہ تعلقات، تجارت، علاقائی رابطوں اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیاعبدالغنی برادر نے پاکستانی جیلوں میں قید افغانوں کی رہائی پر زوردیا اورطورخم اوراسپن بولدک سے آمدورفت میں سہولت فراہم کرنےکامطالبہ کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.