سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نےنئے عدالتی سال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا ہے کہ چارج سنبھالا تو فوری فراہمی انصاف، زیر التوا مقدمات کے چیلنجز درپیش تھےازخود نوٹس کے اختیارات کا استعمال بھی ایک چیلنج تھا،خوشی ہے کہ زیر التوامقدمات کی تعداد50 ہزار 265 تک نیچے آ گئی ہے،صرف جون سے ستمبر تک 6 ہزار 458 مقدمات کا فیصلہ کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.