معروف بینڈ Poor Rich Boy نےخودی کیا ہے؟ کے عنوان سے علامہ اقبال کو ان کے 144ویں یوم پیدائش کے موقع پر 9 نومبر 2021 کو لاہور کے بینڈ غریب امیر لڑکے کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔شاعری کا انتخاب علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے کیا ہے اس پروجیکٹ کومیکال حسن اورولید اقبال نے پروڈیوس کیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چمن : پاک افغان سرحد باب دوستی کھول دیا گیا

لیویز حکام کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد بارڈر کھول دیا…

وفاقی وزیر صحت کےحلقے میں شامل مبارک ولیج بیماریوں کا گڑھ بن گیا

سیلاب کے بعد سندھ کےمختلف اضلاع میں پھوٹنےوالی ملیریا کی وبا اب…

کراچی میں ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لُوٹ کر فرار

شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس افسربھی محفوظ نہیں رہا۔کراچی…