وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا کہنا ہےکہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال احمدکےسینےمیں لگی گولی ثبوت ہےکہ عمران خان دہشت گرد ہےکمال احمدکا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں ’خونی مارچ ہوگا‘ کے اعلانات کرنے والوں سےحساب لیں گےکمال احمد کےقاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گےشہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ کوشہداءپیکج دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مالکن نے 15 سالہ ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد: ظلم و بربریت کی انتہا، مالکن نے 15 سالہ ملازمہ…

UAE, Cambodia sign economic pact

The UAE and the Cambodia signed a Comprehensive Economic Partnership Agreement that…

امریکی مڈ ٹرم انتخابات: ریپبلکنز نے 211 نشستیں جیت لیں

امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں،…