قمبرشہداد کوٹ کے علاقے وگن میں ملزمان نے خاتون کو قتل کرنےکےبعد لاش کو آگ لگادی ہے۔وگن تھانہ کی حدودمیں انسانیت سوزواقعہ پیش آیا جہاں ملزمان نے خاتون قتل کرکے لاش کوآگ لگادی جس کےبعد کھیتوں سےخاتون کی بوری بند جلی ہوئی لاش برآمد کی گئی۔لاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہےجبکہ لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.