لاہور ڈی جی ا سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نےشہروز کاشف کی بہادری کی تعریف کی کہاکہ شہروز کاشف نوجوانوں کیلئےرول ماڈل ہیں،کم عمری میں شہروز کاشف نےدنیاکی بڑی چوٹیاں سر کرکے ریکارڈ قائم کیاہےشہروز کاشف سےہرطرح سےتعاون جاری رکھیں گےشہروز کاشف نےکہا کہ خیر سگالی کا سفیر بننا میرے لیےاعزاز ہے،پاکستان کانام دنیا میں روشن کرکے دلی خوشی ہوئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.