خاور مانیکا کے بیٹے محمد موسیٰ اور اس کے دو دوستوں کے خلاف لاہور پولیس نے گزشتہ رات شراب لے جانے اور پینے پر مقدمہ درج کیا ان کی گاڑی سے “مون اوریجنل وہسکی” کی ایک بوتل اور مری ملینیم بیئر کے دو کین برآمد ہوئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.