اجمیر شریف:ہندوتوا تنظیم نےخواجہ معین الدین چشتی ؒ کی درگاہ میں بھی شیولنگ ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ہندوتوا تنظیم “مہارانا پرتاپ سینا” کے صدر نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ اور مودی سرکارکو خط لکھ دیا۔خط میں دعویٰ کیا گیا کہ خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ کے احاطے میں بھی شیولنگ موجود ہے، لہٰذا حکومت کو اس کی تحقیقات کرانی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان…

سینئیرججز کی سپریم کورٹ میں تقرری: قاضی فائز عیسیٰ نےجوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس…

ہمیں رنگ و نسل کے امتیاز کے بغیر مظلوموں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے، صدر مملکت

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ…

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کاغذات واپس لیے، اویس لغاری

 مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہےکہ 16 جنوری…