خواجہ آصف کا کہنا تھا آنے والا مہینہ سیاست کےحوالے سے بہت اہم ہے،نومبر کا مہینہ سیاسی طور پر فیصلہ کن ثابت ہو گا، آئین نےآرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دیا ہے،عمران خان کے ذہن میں آیا آرمی چیف کی تقرری سیاستدانوں کا حصہ ہے،سیاستدان آپس میں آرمی چیف کی تقرری کریں گے تو کیا رہ جائےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.