بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پائلٹس کوتربیت دینےوالےادارے ’’اندرا گاندھی راشٹریہ روان اکیڈمی‘‘ کےطیارہ کاپرواز بھرنےکےکچھ ہی دیرکنٹرول ٹاورسےرابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ریسکیو ٹیم کو طیارے کی تلاش کے لیے بھیجا گیا۔ ایک پہاڑ پر طیارہ کا ملبہ مل گیاجبکہ جائےحادثہ سےکچھ دوری پرزیرتربیت خاتون پائلٹ 20 سالہ وریکشنکا اور دوسری 25 سالہ انسٹرکٹرمہیت ٹھاکر کی بری طرح جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

لڑکی سےمبینہ زیادتی کا الزام ، نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان کے وارنٹ گرفتاری جاری

لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نیپال کرکٹ ٹیم کےکپتان سندیپ…

آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے لاہور پہنچ گئی

آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی میچز…

قازقستان :خفیہ ادارے کے سابق سربراہ گرفتار

قازقستان میں ملکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو گرفتار…