لاہور: مال روڈ پر گاڑی میں اپنی بیٹی کے ساتھ سفر کرتی خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر ٹریفک پولیس نے سمیع اللہ نامی اہلکار کو معطل کر دیا ہے-خاتون نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا تھا جس پر ٹریفک پولیس کی جانب سے معاملے پر فوری ایکشن لیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی

جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کرلی ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنےایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں…

سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا

سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر…