اتوار کو بھارتی ریاست راجستھان کےضلع دوسہ کےایک گاؤں میں ایک 35 سالہ خاتون کےساتھ مبینہ طور پراجتماعی عصمت دری کےبعد اسےقتل کر دیا گیاملزم نےخاتون کو اپنی کار میں لفٹ دینے کی پیشکش کی اس کےبعد وہ اسے ایک دور دراز علاقے میں لےگئےجہاں اسکے ساتھ مبینہ طور پراجتماعی عصمت دری کےبعد کرکے اس کی لاش کنویں میں پھینک دی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.