وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نےکہا ہےکہ سابق صدر آصف علی زرداری کےخلاف عمران نیازی کے الزامات بے بنیاد اور خطرناک ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنےبیان میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ آصف زرداری کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں، مخالفین کیخلاف سازشیں، الزام تراشی اور زہر اگلنا عمران خان کا وطیرہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئی حلف دے سکتا ہے کہ نواز ،مولانا،زرداری نے کرپشن نہیں ؟:علی امین گنڈاپور

 سابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پورنےپریڈ گراؤنڈ جلسے سےخطاب…

نجی بس سروس کا لودھراں سے بہاولپور تک چلنے والی سپیڈو بس بند کرنے کا اعلان

پنجاب:نجی بس سروس نے لودھراں سے بہاولپور تک چلنی والی سپیڈو بس…

روپےکی قدر میں گراوٹ، ڈالر آج بھی مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کب ہوں گے نئے الیکشن؟

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم…