جناح ایونیو اسلام آباد میں عمران خان نےخطاب کیا جس میں حکومت کو الیکشن کےلیے 6 دن کا الٹی میٹم دیا اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔طاب کے دوران قاسم سوری نے چیئرمین تحریک انصاف کے کان میں گفتگو کی جس کی آواز بھی تصویر کے ساتھ محفوظ ہو گئی کہ ” خان صاحب ! تھوڑا اسلامی ٹچ دیں
"خان صاحب تھوڑا اسلامک ٹچ دیں"۔ قاسم سوری pic.twitter.com/2zWISHXBIq
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) May 26, 2022