قازقستان میں ملکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو گرفتار کر لیا گیا ہے خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی کمیٹی نے ہفتے کے روز ماسیموف کی گرفتاری کا اعلان کیا تھا۔ ماسیموف اسی قومی ادارے کے سربراہ رہے ہیں۔انہیں صدر قاسم جومارت توکائیف نے شدید مظاہروں کے تناظر میں برطرف کر دیا تھ
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.