قصور کے علاقے چونیاں میں تیزاب سے بھرا کنٹینر نالےمیں گرگیا۔تفصیلات کے مطابق تیزاب سے لدا کنٹینر موڑ کاٹتے ہوئے روہی نالے میں جاگرا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔جائے وقعہ پر امدادی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے تام تاریکی کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.