صدر مملکت عارف علوی نے یوم استحصال پر ایک پیغام میں کہا ہےکہ بھارت کے 5 اگست 2019کے اقدامات کشمیریوں کاجذبہ توڑنےمیں ناکام ہوچکے جموں و کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کو جبری حراست اورانسانی حقوق کی دیگر بدترین پامالیوں کا سامنا ہے۔کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.