75سالوں میں کشمیر میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا،باتیں ،نعرے نہیں کشمیر کاذ کیلئے عملی اقدام کرنا ہوں گے،کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد ضرور رنگ لائی گی،اگرکشمیر کو آزادی دلانی ہے تو معاشی طاقت کیساتھ دلانی ہوگی،پاکستان کو اللہ نے اس لیے بنایا تھا کہ دنیا کو لیڈ کرےکشمیریوں کو ان کاحق مل کررہے گا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.