بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی دوست امریتا اروڑا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیںکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد دونوں نے خود آئسولیٹ کر لیا ہےرپورٹس کے مطابق حال ہی میں، کرینہ کپور نے 9 دسمبر کو اپنی ‘گرل گینگ’ کے ساتھ پارٹی کی تھی اس پارٹی میں انکی بہن کرشمہ کپور، ملائکہ اروڑا بھی ان کے ساتھ شامل ہوئیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.