کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر آج صبح حرکت قلب بند ہونے سےمرا، ٹائیگر کی عمر 21 برس تھی۔ترجمان کے مطابق بنگال نسل کا یہ ٹائیگر 2013 میں سفاری پارک سے چڑیا گھر منتقل کیا گیا تھا۔
Up next
محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.