نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نےکہا ہےکہ کے الیکٹرک نے 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافےکی درخواست دی تھی پرانی پریکٹس کے مطابق، حکومت پورے ملک میں یکساں ٹیرف برقرار رکھتی ہےاور ٹیرف میں فرق کو سبسڈی کے ذریعے ایڈجسٹ کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پائلٹ بننے کے بعد بیٹے نے ماں کا بڑاخواب پورا کردیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی نے لکھا…

ترکیہ و شام کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پرترکیہ وشام کےلیےامدادی سامان کی مذید کھیپ سول…

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام…

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال

پاکستان ریلوے نے گزشتہ سال اگست میں بارشوں اور سیلاب کے بعد…