کئی علاقوں میں گیس کی لیکج کی شکایات ہیں توکہیں گیس کی لائنوں میں پانی بھر جانے سے گھریلو صارفین کو گیس نہیں مل رہی۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 17، محمودآباد،کشمیر کالونی،اختر کالونی، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، سٹی ریلوے کالونی اور لیاری کے مختلف علاقوں کوگیس کی بندش کاسامناہے۔سوئی سدرن گیس کےدفاترمیں شکایات درج کروانےکےباوجودفالٹ ٹھیک نہیں کیےجارہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.