کراچی پولیس کےمطابق ڈیفنس فیز 2 میں ڈکیتی کی کوشش کےدوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکوزخمی ہوگیا، جسےاسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئےڈاکوکی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، مزید تفتیش جاری ہے۔واضح رہے کہ شہر قائد میں رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 10 سے زائد شہری زندگی کی بازی ہار چکےہیں۔

 

Karachi: Robber killed by citizen’s firing

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماحولیاتی تبدیلی شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں…

پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سندھ زون عہدے سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے خلاف بیرون ملک سے غیر…

ضمنی الیکشن: عمران خان کےکراچی سے این اےکی تینوں نشستوں پرکاغذات نامزدگی منظور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےضمنی انتخابات کےلیےکراچی سےقومی اسمبلی کی…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو 6 ماہ قید کی سزا

خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع…