سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں بارش ہوئی ہےاورایئر پورٹ پر بھی بارش تیز ہوئی ہےاس وجہ سے چھوٹے طیاروں کی فلائنگ کو روک دیا گیا ہے کیونکہ بارش کے دوران چھوٹے طیاروں کے لئے مشکلات ہوتی ہیں،تیز ہواؤں کی وجہ سے چھوٹے طیاروں کو ونگز کے ساتھ وزن باندھ کر پارک کیا جائے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.