کراچی پولیس نے بارشوں کے دوران تمام فیلڈ کمانڈرز کو اپنے علاقوں میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ بارشوں کی پیشنگوئی کے بعد ایڈشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ہدایت پر کراچی پولیس کیلئے اہم ہدایات جاری ہو گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان…

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی ،صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

:بجلی کےبلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کوکوئٹہ میں تین ماہ میں…

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔چیف…