سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے علاقے طارق روڈ دلکشا پارک میں رات گئے انسداد تجاوزات کا آپریشن ڈائریکٹر انٹی انکروچمنٹ ایسٹ اور اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کی سربراہی میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران غیر قانونی دکانوں کو مسمار کردیا گیا۔انٹی انکروچمنٹ حکام کے مطابق دلکشا پارک میں غیر قانونی دس دکانیں قائم تھیں، آپریشن سپریم کورٹ کے احکامات پر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…

South Balochistan Development initiative

On Thursday, Asad Umer, Federal minister for planning and development presided a…

ایک بھکاری”عمران خان “کسی کو کیا دے گا،مرحوم گلوکار شوکت علی کے الفاظ پھرگونجے لگے

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی  کا ایک انٹرویو اب پھرگردش کر رہا…