کراچی کے علاقے لیاری میں گھر میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کلری تھانے کی حدود ماما ہوٹل کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.