خواجہ سراء کے قتل کی واردات کراچی کے علاقے شیرشاہ میں رونما ہوئی، جہاں نامعلوم افرادنےجناح روڈ پر ایک شخص کوتیز دھارآلے سے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔مقتول کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا مقتول کی شناخت 45 سالہ ماجد ولد سعید کےنام سےکی گئی ہے جو شیرشاہ جناح روڈ کا رہائشی تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.