کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری ریکارڈ کیا گیا شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری تک جاسکتا ہےہوا میں نمی کا تناسب انہتر فیصد ہے شمال مغرب کی سمت سے چلنے والی ہوا کی رفتار پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.