محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔جسے علاج کیلئے جناح اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔سافر کو 7 دن سے بخار ہے اور اس کے جسم پر سُرخ دھبے، دانے نمودار ہو ئے تھے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.