سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیارے کا نقص قومی ائیر لائن کے انجینئرز نے دور کیا جس کے بعد کراچی سے دہلی کیلئے اسپائس جیٹ کے طیارے نے پرواز SG-9922 کے طور پر اڑان بھری۔کراچی سے صبح 3:24 پر ٹیک آف کرکے طیارہ 5:35 پر دہلی میں لینڈ کرگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل: امریکی فضائی حملے،بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں…

سوئزر لینڈ ریفرنڈم : 64 فیصد آبادی ہم جنس پرستوں کی شادی کی حامی

سوئٹزر لینڈمیں ہم جنس پرستوں کی شادی سےمتعلق ریفرنڈم کرایاگیاجس میں ملکی…

کینیڈین وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے…