Image Credits: Merco Press

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی 48 کیسز، ضلع شرقی میں36، ضلع کورنگی میں 32 ، ضلع جنوبی میں 25 اور غربی میں 4 کسیز سامنے آئے ہیں۔ مجموعی طور پر کراچی سے رواں سال اب تک 3 ہزار 434 کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال ڈینگی سے9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

وزارت صحت کے ترجمان اور وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے لاہور کے…

کراچی پولیس نے خواتین چوروں کا گروہ گرفتار کرلیا

کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں مارٹ سے پولیس نے 3 خواتین پر…

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش…

لاہور: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی،ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دوافرادنے 21 سالہ لڑکی کو مبینہ…