جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تاہم سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے ہیں، انتظامیہ نے مسکن گیٹ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ سلور جوبلی گیٹ سے طلبا کو پیدل اندر جانے کی اجازت دی گئی ہےانتظامیہ نے یونیورسٹی میں داخل ہونے کے لیے اسٹو ڈنٹ کارڈ ہونا لا زمی قرار دیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلسطینی صدر نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقے خالی کرنے کا الٹی میٹم دیدیا

نیویارک: فلسطین کےصدر محمود عباس نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دبنگ…

“World-famous” gold medalist rat died

‘Magawa,’ the world-famous, hero gold medalist African rat, died at the age…

Gaza receives less than a third of aid trucks promised in ceasefire

Gaza is receiving just one-third of the aid trucks agreed under the…

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے…